Uski Yaadon Ko Tasalsal Ab Tute Ho Nahi Sakta

/Ghazal/Urdu Poetry Images/Urdu Shayari Mohabbat/Yaad Poetry/

ghazal

Uski Yaadon Ko Tasalsal Ab Tute Ho Nahi Sakta

اس کی یادوں کا تسلسل اب ٹوٹے ہو نہیں سکتا
وہ ہو کے جدا بھی جدا ہو نہیں سکتا

یہ لوگ جو تشبیہ دیتے ملاقات کی جدائی سے
ہر ملاقات کا انجام تو جدائی ہو نہیں سکتا

نہیں تھا وفا یاب ہونا تو بنی ہی کیوں محبت
ایسا تو کوئی بیکار یہ جزبہ ہو نہیں سکتا

آج بھی گر وہ یاد آئے مجھے لمحہ تنہائی میں
روؤں نہ میں ایسا ستم تو ہو نہیں سکتا

ساقی تھا وہ ( عین ) نہ جانے کس کس کو پلا گیا
تجھ جیسا مگر کوئی مہ آشام تو ہو نہیں سکتا

  • By: